Privacy policy
Welcome to Syvoque Watches.
We care about your privacy. Your personal information is safe with us.
What Information We Collect
When you place an order, we may collect:
Your name
Phone number
Email address
Delivery address
How We Use Your Information
We use your information to:
Confirm your order
Deliver your order
Contact you if needed
Help you with customer support
Your Information Is Safe
We do not sell your personal information. We only share it with the delivery company when needed to deliver your order.
Contact Us
If you have any questions, please contact us.
WhatsApp / Phone: +92 305 7444462
Email: syvoquewatches@gmail.com
پرائیویسی پالیسی
سائووک واچز میں آپ کی ذاتی معلومات ہمارے لیے بہت اہم ہیں، اور ہم آپ کی معلومات کو محفوظ رکھنے کے لیے پوری کوشش کرتے ہیں۔
ہم کون سی معلومات لیتے ہیں؟
:جب آپ آرڈر کرتے ہیں تو ہم یہ معلومات لے سکتے ہیں:
آپ کا نام
فون نمبر
ای میل
ڈیلیوری کا پتہ
ہم آپ کی معلومات کیوں لیتے ہیں؟
ہم آپ کی معلومات صرف:
آپ کا آرڈر کنفرم کرنے کے لیے
آپ کا آرڈر پہنچانے کے لیے
ضرورت پڑنے پر آپ سے رابطہ کرنے کے لیے
آپ کی مدد کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
آپ کی معلومات محفوظ ہیں
ہم آپ کی ذاتی معلومات کسی کو فروخت نہیں کرتے۔ آپ کا آرڈر پہنچانے کے لیے ضرورت ہونے پر ہم صرف کورئیر کمپنی کے ساتھ معلومات شیئر کرتے ہیں۔
رابطہ کریں
اگر آپ کا کوئی سوال ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔